بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

پاک فضائیہ 27 فروری 2019 کی حقیقت دنیا کے سامنے لے آیا بھارت کا پاکستانی ایف سولہ طیارہ گرانے کا دعوٰی جھوٹ نکلا ،پاک فضائیہ نے ابھی نندن کے جہاز پر لگے تمام چاروں میزائل میڈیا کے سامنے پیش کردئیے‎

datetime 25  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فضائیہ ستائیس فروری دوہزار انیس کی حقیقت دنیا کے سامنے لے آئی ،پاک فضائیہ نے ابھی نندن کے جہاز پرلگے تمام چاروں میزائل میڈیا کے سامنے پیش کرکے پاکستان کا ایف سولہ طیارہ گرانے کے بھارتی دعوٰی کو پول کھول دیا ۔نجی ٹی وی چینل ’’آج ٹی وی ‘‘ کی رپورٹ کے مطابق بھارت کا جھوٹ بے نقاب کرتے ہوئے پاک فضائیہ نے مارگرائے گئے بھارتی طیارے مگ ‏‏21کے میزائل میڈیا کے سامنے پیش کردئیے۔ میڈیا کو بھارتی

پائلٹ ابھی نندن کے طیارے مگ 21 کے میزائل آر 73 آرچر اور آر 77 ایڈر دکھائے گئے۔ 2 میزائل درست حالت میں ‏اور 2 میزائل جلے ہوئے تہے۔ ‏ ماہرین کے مطابق چاروں میزائل مِگ21 سے فائر نہیں کئے جاسکے ‏تھے۔ میزائل فائرنہ ہونے سے بھارت کا پاکستانی طیارہ مار گرانے کا دعویٰ ‏جھوٹا ثابت ہوتا ہے ۔ بھارت کی جانب سے 26فروری 2019کو بالا کوٹ میں فلیگ فالس آپریشن کیا گیا تھا ۔ جوابی کارروائی میں میں پاک فضائیہ نے بھارت کے دو طیارے مار گرائے تھے۔

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…