بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

عمران خان آپ کو مبار ک ہو ، آپ میرا صرف یہ کام کردیں ان ہائوس تبدیلی ، نواز شریف کا اسٹیبلشمنٹ کو صاف انکار

datetime 24  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف نے اسٹیبلشمنٹ کو واضح پیغام دیا کہ ہم ان ہائوس تبدیلی کے حق میں نہیں۔ تفصیلات کے مطابق سینئر تجزیہ کار رؤف کلاسرا نے انکشاف کیا ہے کہ نوازشریف نے اسٹیبلشمنٹ کو واضح پیغام دیا کہ ہم ان ہاؤس تبدیلی کے حق میں نہیں، آپ عمران خان کو اپنا وزیراعظم رکھیں، ہم ان ہاؤس تبدیلی میں کسی کا ساتھ نہیں دیں گے، بس مریم نواز اور حمزہ کو لندن بھجوانے میں ریلیف دیں۔ انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ

نوازشریف نے سے اسٹیبلشمنٹ کو واضح کہا کہ ہم ان ہاؤس تبدیلی کے حق میں نہیں ہیں، مطلب ان کے کہنے کا یہ ہے کہ نوازشریف یا شہبازشریف نے تو وزیراعظم بننا نہیں، اگر ایسے ہی چیزیں چلنی ہیں تو آپ اپنے وزیراعظم عمران خان کو رکھیں، ہمیں کوئی دلچسپی نہیں ہے،ہم کوئی مسائل پیدا نہیں کریں گے۔نہ ہی کسی دوسری جماعت کے ساتھ ملکر ان ہاؤس تبدیلی میں ساتھ دیں گے۔نوازلیگ کا بس ایک مطالبہ ہے کہ حمزہ شہبازاور مریم نواز دونوں کو رہا کریں اور لندن بھیجیں۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…