اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

یوم یکجہتی کشمیر پر فضاؤں میں بھی کشمیری پرچموں کی بہار ، قومی ایئر لائین کے طیاروں میں مظلوم کشمیری عوام سے یکجہتی کا اظہار

datetime 6  فروری‬‮  2020 |

راولپنڈی(این این آئی)یوم یکجہتی کشمیر پر فضاؤں میں بھی کشمیری پرچموں کی بہار ،قومی ایئر لائین کے طیاروں میں مظلوم کشمیری عوام سے یکجہتی کا اظہار کیا گیا ۔ جمعرات کو اندرون ملک اور بیرون ملک جانے والی پروازوں میں فضائی میزبانوں کے کشمیریوں

سے یکجہتی کے اعلانات کئے گئے ،پی آئی اے کے عملے کی جانب سے دوران پرواز کشمیری پرچم مسافروں میں تقسیم کئے گئے ،پی آئی اے کے مسافروں نے پرچم لہرا کر کشمیریوں سے یکجہتی کا اظہار کیا،فضاؤں میں کشمیر بنے گا پاکستان کے نعرے لگائے گئے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے