جمعہ‬‮ ، 03 جنوری‬‮ 2025 

اوپن یونیورسٹی نے بی اے پروگرام کے نتائج کا اعلان کردیا

datetime 16  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹربہار 2019ء میں پیش کئے گئے بیچلر)بی اے( پروگرامز کے فائنل امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔بی اے پروگرامز میں جنرل آرٹس ٗ لائبریری سائنس ٗ ماس کمیونیکیشن ٗ بی کام اور درس نظامی شامل ہیں۔ رزلٹ کارڈز طلبہ کو بذریعہ رجسٹری ڈاک ارسال کئے جارہے ہیں ٗ نتائج یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر بھی فراہم کردئیے گئے ہیں۔کنٹرولر امتحانات ٗ ڈاکٹر ملک توقیر احمد خان کے مطابق وائس چانسلر

کی ہدایات کی روشنی میں میٹرک ٗ ایف اے اور بی اے پروگرام مکمل کرنے والے طلبہ کو پرویژنل اسناد بھی ارسال کئے جارہے ہیں تاکہ وہ اگلے پروگرام میں داخلہ حاصل کرسکیں۔سمسٹر بہار 2020ء کے میٹرک ٗ ایف ایٗ پی ایچ ڈی ٗ ایم ایس/ایم فل ٗ ایم ایس سی اور بی ایس)فیس ٹو فیس( پروگرامز کے داخلے جاری ہیں جبکہ بی اے اور بی ایس(ODL and Blended Mode) ٗ ایم اے/ایم ایس سی ٗ ٹیچر ٹریننگ پروگرامز کے داخلے 2۔مارچ سے شروع ہوں گے۔

موضوعات:



کالم



غرناطہ میں کرسمس


ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…