ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

وفاقی حکومت نے خیبرپختونخواہ  کس سینئر ترین عہدیدار کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا

datetime 31  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے آئی جی خیبر پختونخواہ کو فوری تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے آئی جی خیبر پختونخواہ ڈاکٹر نعیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق آئی جی خیبرپختونخواہ کو او ایس ڈی بنایا جاسکتا ہے۔

ذرائع کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نئے آئی جی خیبر پختونخواہ کیلئے تین نام وزیر اعظم آفس کو بھجوا دیئے ہیں،تین ناموں میں سینئر پولیس افسران محمد طاہر،ثنا اللہ عباسی اور محمد سلیمان کے نام شامل ہیں۔وزیر اعظم کی منظوری کے بعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن باقائدہ نئے آئی جی کا نوٹیفیکیشن جاری کریگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…