جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

غریب جائے توجائے کہاں؟ سردی کی شدت نے ریڑھی پر مونگ پھلی بیچنے والے کی جان لے لی

datetime 29  دسمبر‬‮  2019 |

نارنگ منڈی(این این آئی)نارنگ منڈی شہرمیں ایک اورشخص ٹھٹھرتی سردی کے باعث جاں بحق ہوگیا۔بتایاجاتاہے کہ مقامی صدربازار میں مچھلی کاکاروبارکرنے والے 60سالہ ملک لیاقت علی اچانک سردی کے باعث حالت غیر

ہونے پر ہسپتال پہنچکر دم توڑ گئے جبکہ صدربازارمیں ریڑھی پرمونگ پھلی بیچنے والا شیخ محمدمالک کو رات گئے شدت کی سردی کے باعث ریڑھی پرہارٹ اٹیک ہوگیا جسے لاہور کارڈیالوجی منتقل کردیاگیاہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…