اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

پیپلز پارٹی کی مشکلات میں کمی، حکومتی اتحادی گروپ میں پھوٹ پڑگئی،انتہائی اہم رہنما نے کنارہ کشی اختیار کر لی

datetime 16  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)سندھ میں پیپلزپارٹی مخالف اتحاد میں پھوٹ پڑگئی،سابق وزیراعلی سندھ ڈاکٹر ارباب غلام رحیم نے جی ڈی اے سے کنارہ کشی اختیار کرلی۔تفصیلات کے مطابق جی ڈی اے کا اتحاد ڈیڑھ سال تک بھی نہ چل سکا، سابق وزیر اعلی سندھ ڈاکٹر ارباب غلام رحیم نے جی ڈی اے سے مکمل طور پر کنارہ کشی اختیار کرلی ہے۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹر ذوالفقار مرزا ایاز لطیف پلیجو عرفان اللہ مروت علی گوہر خان مہر صفدر عباسی بھی

جی ڈی اے سے غیر متحرک ہوگئے ہیں۔ پیر پگارا نے ایک بار پھر اپنی پرانی جماعت مسلم لیگ فنکشنل لیگ کو بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا، مسلم لیگ فنکشنل کے صوبائی صدر پیر صدرالدین شاہ از سر نو تنظیم سازی کیلئے بھی میدان میں آگئے۔ پیر صدر الدین شاہ فقیر حاجی جادم منگریو کو پارٹی کا سینئر صوبائی صدر مقرر کردیا ہے۔جادم منگریو اپنے ہی حلقہ انتخابات سے چار بار صوبائی نشست سے شکست کھاچکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…