منگل‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2025 

سابق وزیراعظم چوہدری محمد علی کی آج 39ویں برسی جانتے ہیں آپ کہاں پیدا ہوئے تھے؟

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عارف والا(آن لائن) پاکستان کے سابق وزیراعظم چوہدری محمد علی کی39 ویں برسی آج یکم دسمبربروز اتوار کومنائی جائیگی وہ 15 جولائی 1905 کوضلع جالندھر میں پیداہوئے قیام پاکستان کے بعد چوہدری محمد علی پہلے سیکرٹری جنرل اور 1951میں وفاقی وزیر خزانہ بنے 1955میں دستور ساز اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے اور11 اگست 1955سے12 ستمبر1956 تک پاکستان کے وزیراعظم رہے ان کے عہدحکومت کا سب سے بڑا کارنامہ پاکستان پہلے آئین کی منظوری تھا وہ یکم دسمبر1980 کو وفات پاگئے تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…