جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

پی آئی اے کا بوئنگ 777 طیارہ بڑے حادثے سے بال بال بچ گیا،کراچی ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ،مسافروں کی چیخیں نکل گئیں

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی)پی آئی اے کا بوئنگ 777 طیارہ بڑے حادثے سے بچ گیا، لاہور سے ٹورنٹو جانیوالی پی آئی اے کی پرواز پی کے789 کو فنی خرابی کے باعث کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔تفصیلات کے مطابق لاہورسے ٹورنٹو کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی، ذرائع کے مطابق پی آئی اے کے بوئنگ777طیارے میں دوران پرواز اچانک

فنی خرابی پیدا ہوگئی، جس کے بعد کپتان نے ایئر ٹریفک کنٹرولر سے رابطہ کرکے کراچی ایئرپورٹ پر لینڈنگ کی اجازت طلب کی، اجازت ملنے کے بعد کپتان نے طیارے کو کراچی ایئرپورٹ پر باحفاظت اتار لیا۔طیارے میں دو سوسے زائد مسافر سوار تھے، جو محفوظ رہے، ترجمان پی آئی اے کے مطابق طیارے میں فنی خرابی کی نشاندہی پر طیارے کو کراچی ایئرپورٹ پر اتارا گیا، جس کے بعد طیارے کی فنی خرابی دور کرکے پرواز کو ٹورنٹو کیلئے روانہ کردیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…