جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

شیخ رشید کے بیان پر شہباز شریف کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

لندن(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ اللہ شیخ رشید کو ہدایت دے میں ان کے بیان پر کچھ نہیں کہنا چاہتا۔ پیر کو لندن کے برج ہسپتال میں سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے چیک اپ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر مسلم لیگ (ن) وسابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا کہ ڈاکٹرز

ہیماٹولوجسٹ کی رپورٹس کا انتظار کر رہے ہیں اور اس کے بعد مزید علاج کا فیصلہ ہو گا۔صحافیوں کی جانب سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں شہباز شریف نے کہا کہ میں نے شیخ رشید کی کسی بات کا کبھی کوئی جواب نہیں دیا، صرف اتنا کہوں گا کہ اللہ تعالیٰ شیخ رشید کو ہدایت دے ان کے بیان پر کچھ نہیں کہنا چاہتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…