منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

مسلم لیگ(ن) کے ارکان  کا  اجلاس،شہبازشریف بھائی نوازشریف کی بیرون ملک روانگی کیلئے  ضمانتی بانڈز بھرنے کو تیارہوگئے،کون منع کرتارہا؟اجلاس کی اندرونی کہانی  سامنے آگئی

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

لاہور(آن لائن)مسلم لیگ(ن) کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔  ذرائع کے  حوالے  سے میڈیارپورٹس کے مطابق مسلم لیگ(ن) کے ارکان کے اجلاس کے دوران شہبازشریف نے نوازشریف کی بیرون ملک روانگی کیلئے حکومت کی طرف سے مانگے گئے ضمانتی بانڈز بھرنے کی حمایت کی اور کہا کہ میاں نوازشریف کی زندگی سے بڑھ کر کچھ نہیں اور میں ضمانتی بانڈز بھرنے کو تیارتھا، اس حوالے

سے جب نوازشریف کو کہا کہ میں خود بانڈز بھر دیتا ہوں تو نوازشریف نے ایساکرنے سے منع کردیا اور کہا کہ آپ عدالت سے رجوع کریں۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں مولانا فضل الرحمان کے دھرنے اور مارچ کے حوالے سے بھی بات چیت کی گئی۔اس موقع پر لیگی ارکان کا کہنا تھا کہ پہلے ہی معلوم تھا کہ مولانا نے چند روز ہی دھرنا دینا ہے اور ایسے دھرنوں سے حکومتیں نہیں گرتیں



کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…