پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

اوپن یونیورسٹی نے امتحانات ملتوی کرکے نئی تاریخوں کا اعلان کردیا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار 2019ء کے 26 ٗ28ٗ 29اور 30۔اکتوبر کو ملک بھر میں منعقد ہونے والے امتحانات ملتوی کردئیے ہیں ٗ اب یہ امتحانات با الترتیب 12۔دسمبر ٗ 13ٗ14اور 16۔دسمبر کو منعقد ہوں گے۔کنٹرولر امتحانات کے مطابق دوبارہ شیڈول کئے گئے امتحانات پہلے سے الاٹ شدہ امتحانی مراکز میں ہی ہوں گے۔علاوہ ازیں وائس چانسلر ٗ پروفیسر ڈاکٹر

ضیاء القیوم کی خصوصی ہدایت پر شعبہ داخلہ نے بی اے ٗ بی کام ٗ بی ایڈ ٗ سی ٹی ٗ پی ٹی سی ٗ ایم اے/ایم ایس سی پروگرامز میں پہلے سے داخل) جاری طلبہ( کے لئے داخلوں کی تاریخ میں 31۔اکتوبر تک توسیع کردی ہے۔اِن پروگرامز کے جاری طلبہ داخلہ فارم مع مطلوبہ فیس اب نئی تاریخ تک جمع کراسکتے ہیں۔جاری طلبہ مزید تفصیلات یونیورسٹی کے علاقائی دفاتر سے حاصل کرسکتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ایک ہی راستہ بچا ہے


جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…