اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

آصف علی زرداری کے بعد فریال تالپور کی بھی گرفتاری،پیپلزپارٹی نے حکومت کیخلاف سڑکوں پر آنے کی تیاری کرلی،دھماکہ خیز فیصلے

datetime 14  جون‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)آصف علی زرداری کے بعد فریال تالپور کی بھی گرفتاری،پیپلزپارٹی نے حکومت کیخلاف سڑکوں پر آنے کی تیاری کرلی،دھماکہ خیز فیصلے،پاکستان پیپلزپارٹی نے حکومت کیخلاف سڑکوں پر آنے کی تیاری کرلی۔ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ بلاول بھٹو نے21جون سے ملک گیر رابطہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔21جون کو نوابشاہ میں جلسہ عام

کا انعقاد کیا جائے گا جس سے بلاول بھٹو زرداری خطاب کریں گے۔رواں ماہ پنجاب کے مختلف شہروں میں بھی ریلیاں اور جلسے منعقد کیے جائیں گے۔ ذرائع نے بتایا کہ پیپلزپارٹی کا عوامی رابطہ مہم دو ماہ تک جاری رکھنے کا امکان ہے۔ بلاول بھٹو زرداری اگست کے اختتام تک کراچی تا کشمیر مختلف اضلاع میں رابطہ مہم کے تحت دورہ کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…