ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

حکومت نے مکانات، کرائے داروں اور ان کے مالکان کا ڈیٹا اکٹھاکرنا شروع کردیا، کچھ ہی دن میں کیا ہونے والا ہے؟ کھلبلی مچ گئی

datetime 14  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) ایمنسٹی سکیم کامیاب بنانے کے لیے ٹیکس حکام متحرک ہو گئے۔ تمام تھانوں سے ان کی حدود میں موجود بڑی جائیدادوں کی ملکیت کا ڈیٹا طلب کر لیا گیا۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) ذرائع کے مطابق تھانوں کے ایس ایچ اوز سے کہا گیا ہے کہ نیشنل ایکشن کے تحت مکانات، کرائے داروں اور ان کے مالکان کا اکٹھا کیا گیا ڈیٹا فراہم

کرنے کیساتھ مزید معلومات بھی دی جائیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف بی آر ایسے مکان مالکان کے خلاف کارروائی کرے گا جنھیں کرائے سے آمدن حاصل ہو رہی ہے لیکن وہ ٹیکس نہیں دیتے۔ذرائع کے مطابق ڈائریکٹر جنرل کسٹم ویلیویشن سے بھی تفصیلی رپورٹ طلب کی گئی ہے جبکہ کم مالیت ظاہر کرکے ٹیکس بچانے والوں کا ڈیٹا بھی حاصل کیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…