اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

نئے پاکستان میں 17 وزارتیں غیر منتخب افراد کے پاس،حیرت انگیز انکشافات

datetime 9  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل حکومت پاکستان پیپلز پارٹی سے بوکھلا گئی ہے مدینے کی ریاست میں تو انصاف کا بول بالا ہوتا ہے مگرموجودہ حکومت کی ریاست میں نا انصافی اور مہنگائی عروج پر ہے،نئے پاکستان میں 17 مرکزی وزارتیں غیر منتخب افرادکے پاس ہیں انہوں نے پاکستان کے تحفظ کا کوئی حلف یا وعدہ نہیں لیا۔ وہ گذشتہ روز پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کراچی ڈویژن کے

صدر راشد خاصخیلی کی جانب سے مقامی ہوٹل میں دیئے گے  ڈنر کے موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کر رہی تھیں۔افطار ڈنر میں سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو، جنرل سیکریٹری وقار مہدی، نائب صدر راشد حسین ربانی، کوآرڈینیشن سیکریٹری نعمان شیخ، کراچی ڈویڑن کے صدر ایم پی اے سعید غنی، ایم این اے قادر پٹیل، فدا ڈھکن، جاوید نایاب لغاری، ایم پی اے لیاقت آسکانی، اقبال ساند، ظفرصدیقی، خلیل ہوت، جاوید شیخ نے خصوصی شرکت کی

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…