اتوار‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2026 

اہلخانہ کی بالآخر جیل میں نوازشریف سے ملاقات ہوہی گئی، مریم نوازاپنے والد کیلئے کیا چیزیں لیکر پہنچیں؟عملہ بھی حیران

datetime 8  جون‬‮  2019 |

لاہور (آن لائن) مریم نواز اور دیگر اہل خانہ نے کوٹ لکھپت جیل میں سابق وزیر اعظم نوازشریف سے ملاقات کی، جس میں انہیں عید کی مبارکباد اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مریم نواز کوٹ لکھپت جیل پہنچیں تو کارکنان نے ان کی گاڑی پر گل پاشی کر کے استقبال کیا، مریم نواز کے ہمراہ

کیپٹن (ر) صفدر، نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان اور دیگر فیملی ممبران بھی نواز شریف سے ملے۔ مریم نواز کھانا، کپڑے اور دیگر ضروری اشیا لے کر پہنچیں، مریم نواز نے اپنے والد کو عید کی مبارک باد بھی دی اور ان کی صحت بارے دریافت کیا، ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے نوازشریف کا چیک اپ بھی کیا۔



کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…