جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

فردوس باجی آپ اپنے نئے باس کو خوش کر کے عوام کو بے وقوف نہیں بنا سکتی ‘ رانا ثنا اللہ بھڑک اٹھے

datetime 1  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر انا ثنااللہ خان نے کہا ہے کہ فردوس باجی آپ اپنے نئے باس کو خوش کر کے عوام کو بے وقوف نہیں بنا سکتی ،ووٹ چور سیلیکڈد وزیراعظم کو کیا پتہ آئین اور قانون کیا ہوتا ہے ،آج بھی نواز شریف کی قیادت میں عدلیہ بحالی تحریک کی گونج سنائی دے رہی ہے ،نواز شریف کی قیادت میں عدلیہ بحالی تحریک پاکستان کی تاریخ کا روشن باب ہے ۔ معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کے بیان پر اپنے

رد عمل میں رانا ثنا اللہ خان نے کہا کہ رات کے اندھیروں میں اعلی عدلیہ کی معزز جج صاحبان کے خلاف ریفرنس بنانا سے سیلیکڈ حکومت کی بد نیتی ظاہر ہوتی ہے ،عمران نیازی کی پارلیمنٹ اور پی ٹی وی پر حملہ ،سول نافرمانی کی کال ، ہنڈی کے ذریعے پیسے منگوانے کی مہم قوم کے ذہنوں میں آج بھی تازہ ہے ۔فردوس باجی ، مار دو، گرا دو، جلا دو، او آئی جی ، منتخب وزیراعظم کو گلے سے گھسیٹ دو کے نعروں کی گونج آج تک ڈی چوک میں زندہ ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…