جمعہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان کی معروف یونیورسٹی کے وائس چانسلر مبینہ کرپشن اور بے قاعدگیوں پر معطل

datetime 1  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آن لائن)حکومت سندھ نے سندھ یونیورسٹی جامشورو میں مبینہ کرپشن اور بے قاعدگیوں کے معاملے پر وائس چانسلر ڈاکٹر فتح برفت کو معطل کردیا۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹر فتح محمد برفت کیخلاف سندھ یونیورسٹی میں زمین کی غیر قانونی الاٹمنٹ، گاڑیوں کے غلط استعمال، بھرتیوں، جعلی بلوں کی ادائیگی اور دیگر سنگین الزامات پر اینٹی کرپشن نے انکوائری کی تھی۔فتح محمد برفت کیخلاف انکوائری کمیٹی میں 71 کروڑ روپے کی مبینہ کرپشن اور

سرکاری خزانے کو نقصان پہنچانے کے الزامات لگائے گئے ہیں جبکہ وہ پہلے ہی عہدے سے ہٹانے کیخلاف ہائیکورٹ سے رجوع کرچکے ہیں۔ سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں ڈاکٹر فتح برفت پر لگنے والے الزامات کی مزید تحقیقات ناہید درانی کے سپرد کی گئی ہیں۔سیکرٹری بورڈز و جامعات محمد ریاض الدین کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے پروفیسر صدیق کلہوڑو کو وائس چانسلر کا اضافی چارج دیا گیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…