ہفتہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2026 

مشکل معاشی صورتحال کے باوجودسرکاری ملازمین کی  تنخواہوں اور پنشن میں کتنے فیصد اضافہ کیاجائے گا،حکومت نے حیرت انگیز فیصلہ کرلیا

datetime 7  مئی‬‮  2019 |

پشاور(آن لائن) مشکل معاشی صورتحال کے باعث تنخواہوں اور پنشن میں 15سے 20فیصد اضافہ کی تجویز کو فی الحال غور ختم کردیا  گیا ہے اور اضافہ کی تجویز 10فیصد تک محدود رکھنے کا فیصلہ کیاگیا ہے سابق حکومتوں کی جانب سے بھی تنخواہوں میں 10فیصد اضافہ کیا گیا تھا

نئے مالی سال 2019-20کے وفاقی اورصوبائی بجٹ میں ملازمین کی موجودہ تنخواہ کا دس فیصد ایڈہاک ریلیف  الاؤنس دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ذرائع نے بتایا ہے کہ موجودہ صورتحال کے پیش نظر سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15سے 20فیصد اضافہ کی تجاویزدی گئی تھی۔ تاہم ملکی صورتحال کے باعث تنخواہوں میں 10فیصد سے زائد اضافہ کی مخالفت کی گئی ہے اور موقف اختیار کیاگیا ہے کو موجودہ صورتحال میں 15سے 20فیصد اضافہ حکومت کے لئے ناممکن ہے وفاق کے اعلان کے بعد خیبر پختونخوا حکومت بھی تنخواہوں میں 10فیصد اضافہ کریگی۔ خیبر پختونخوا حکومت، پنجاب حکومت، سندھ حکومت، بلوچستان حکومت بھی تنخواہوں میں 10فیصد تک اضافہ کریگی۔ سرکاری ملازمین کے تین ایڈہاک  الاونسز کو تنخواہوں میں ضم کرنے کی تجاویز پر بھی غور کیا جارہا ہے۔ صوبائی محکمہ خزانہ اور وزارت خزانہ سمیت پنجاب، سندھ اوربلوچستان کے وزارت خزانہ کی جانب سے تنخواہوں میں اضافہ کے لئے باہمی مشاورت شروع کی ہے۔  مشکل معاشی صورتحال کے باعث تنخواہوں اور پنشن میں 15سے 20فیصد اضافہ کی تجویز کو فی الحال غور ختم کردیا  گیا ہے اور اضافہ کی تجویز 10فیصد تک محدود رکھنے کا فیصلہ کیاگیا ہے سابق حکومتوں کی جانب سے بھی تنخواہوں میں 10فیصد اضافہ کیا گیا تھا نئے مالی سال 2019-20کے وفاقی اورصوبائی بجٹ میں ملازمین کی موجودہ تنخواہ کا دس فیصد ایڈہاک ریلیف  الاؤنس دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…