ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

نواز شریف کی اولاد کا فارمولا، پیسہ جیب میں والد جیل میں، اولاد نے مڑ کر پوچھا نہیں اور بھائی بھی بھاگ گیا،تحریک انصاف نے سنگین الزامات عائد کردئیے

datetime 7  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کی اولاد کا فارمولا، پیسہ جیب میں والد جیل میں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ ہر کرپٹ سیاستدان اور چوری کرنے والے کے لیے نواز شریف عبرت کا نشان بن چکے ہیں۔انہوں نے کہاکہ

جس اولاد کے لیے عمر لوٹ مار میں گزار دی آج وہی شادیانے بجاتے ہوئے جیل چھوڑنے جا رہی ہے۔انہوں نے کہاکہ حسن اور حسین لندن کی فضاؤں میں کرپشن کا پیسہ اڑا رہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ کیا فائدہ ایسی کرپشن زدہ زندگی کا کہ اولاد نے مڑ کر پوچھا نہیں اور بھائی بھی بھاگ گیا۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…