اتوار‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2026 

پی آئی اے کے کپتان نے انسانی ہمدردی کی بہترین مثال قائم کردی، مسافر کی والدہ کے انتقال کی خبر سن کر قابل تحسین اقدام

datetime 7  مئی‬‮  2019 |

کراچی (این این آئی) قومی ایئرلائن کے کپتان نے انسانی ہمدردی کی اعلی مثال قائم کردی، مسافر کی والدہ کے انتقال کی خبر سن کر طیارے کو ٹیک آف پوائنٹ سے واپس لے آیا۔تفصیلات کے مطابق باکمال لوگوں کی لاجواب مثال کے مصداق پی آئی اے کے کپتان نے انسانی ہمدردی کی بہترین مثال قائم کردی، اسلام آباد سے جدہ جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے741پر سفر کرنے والے مسافر کو اس کی والدہ کے انتقال کی خبر ملی۔

مسافر والدہ کے انتقال کی خبر سن کر دھاڑیں مار مار کر رونے لگا، طیارہ اپنی منزل کی جانب جانے کیلئے ٹیک آف کرنے ہی والا تھا کہ اس دوران کپتان کو فضائی میزبان نے بتایا کہ مسافر کی والدہ کا انتقال ہوگیا ہے۔جس پر کپتان انسانی ہمدردی کے تحت طیارے کو ٹیک آف پوائنٹ سے واپس لے آیا، مسافر فیصل آباد کا رہائشی تھا اسے آف لوڈ کردیا گیا، مسافر کے آف لوڈ ہونے کے بعد طیارے کو جدہ روانہ کردیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…