پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ملک بھرمیں بجلی کی پیداوار طلب سے زیادہ،شارٹ فال زیرو میگاواٹ   ہوگیا،حکومت نے بڑی خوشخبری سنادی

datetime 7  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سلام آباد(آن لائن)ملک بھر میں گزشتہ  شام ساڑھے 6 بجے تک  بجلی کی  طلب 18 ہزار 844میگاواٹ رہی جبکہ دستیاب بجلی 20 ہزار 300 میگاواٹ تھی،بجلی کا شارٹ فال زیرو میگاواٹ ہے،افطار کے وقت اوورلوڈنگ والے فیڈرز کے علاوہ کسی فیڈر پر لوڈ مینجمنٹ نہیں ہوئی،لوکل فالٹ کی صورت میں 118 پر کال یا 8118 پر ایس ایم ایس کریں۔

ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق  ملک بھر میں آج شام ساڑھے 6 بجے بجلی کی  طلب 18 ہزار 844میگاواٹ رہی جبکہ دستیاب بجلی 20 ہزار 300 میگاواٹ تھی،بجلی کا شارٹ فال زیرو میگاواٹ ہے،افطار کے وقت اوورلوڈنگ والے فیڈرز کے علاوہ کسی فیڈر پر لوڈ مینجمنٹ نہیں ہوئی،لوکل فالٹ کی صورت میں 118 پرکال یا 8118 پرایس ایم ایس کریں۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…