منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

جیل روانگی سے قبل شہباز شریف کا اپنے بڑے بھائی نوازشریف سے ٹیلیفونک رابطہ،دونوں بھائیوں میں کیا گفتگو ہوئی؟ خبر رساں ادارے نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 7  مئی‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) جیل روانگی سے قبل شہباز شریف کا اپنے بڑے بھائی نوازشریف سے ٹیلیفونک رابطہ،دونوں بھائیوں میں کیا گفتگو ہوئی؟ خبر رساں ادارے نے بڑا دعویٰ کردیا،سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف اور لندن میں موجود ان کے چھوٹے شہباز شریف کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کی چھ ہفتوں

کی ضمانت مکمل ہونے پر جیل روانگی سے قبل چھوٹے بھائی شہباز شریف نے اپنے بڑے بھائی نواز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف نے شہباز شریف کی صحت بارے آگاہی حاصل کی جبکہ چھوٹے بھائی نے بھی اپنے بڑے سے ان کی صحت بارے پوچھا اور ان کا حوصلہ بڑھایا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…