منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

فردوس باجی! آپ کے کیلئے شوکت عزیز، زرداری اور عمران نیازی میں سے کون اچھا باس تھا اور ہے؟‘رانا ثناء اللہ نے معنی خیزسوال اُٹھادیئے

datetime 7  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ فردوس باجی سارے سیاسی بیمار اور مہاجرین نواز شریف اور شہباز شریف کی صحت پر سیاست کر رہے ہیں،آپکے کیلئے شوکت عزیز، زرداری اور عمران نیازی میں سے کون اچھا باس تھا اور ہے؟۔انہوں نے ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کے ٹویٹ پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ فردوس باجی سارے سیاسی بیمار اور مہاجرین نواز شریف اور شہباز شریف کی صحت پر سیاست کر رہے ہیں،فردوس باجی وزیراعظم نااہل

اور حکومت نالائق ہے اس لئے کارکردگی پہ تو آپ کا ٹویٹ آ نہیں سکتا، نواز شریف اور شہباز کے بارے میں بات کرنا آپ کی مجبوری ہے۔رانا ثناء اللہ نے کہا ک فردوس باجی شوکت عزیز، زرداری اور عمران نیازی میں سے کون اچھا باس تھا اور ہے؟،فردوس باجی آپ کے موجودہ سیاسی باس کا وزن اور ملبہ بڑھتا جا رہا ہے،فردوس باجی سرکاری بسوں اور دوائیوں میں مصنوعی اضافہ کا جواب نہیں آیا؟؟،فردوس باجی جعلی گیس بل اور وزارت ِ پیٹرولیم میں ڈاکے کا جواب نہیں آیا۔

موضوعات:



کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…