ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

فوج مخالف نعرے لگانے والوں کے برے دنوں کا آغاز، اہم رکن اسمبلی سمیت پی ٹی ایم کے 12 ارکان کے خلاف ایف آئی آر درج

datetime 6  مئی‬‮  2019 |

شمالی وزیرستان (نیوز ڈیسک) فوج مخالف نعرے لگانے والوں کے برے دنوں کا آغاز ہو گیا، رکن قومی اسمبلی علی وزیر سمیت پی ٹی ایم کے بارہ ارکان کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی۔ ذرائع کے مطابق پشتون تحفظ مومنٹ کے ارکان اور علی وزیر کے خلاف شمالی وزیر ستان کے شیواہ پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر درج کی گئی ہے، اس درج مقدمے کے مطابق کچھ روز قبل ان ملزمان نے دوران احتجاج فوج کے خلاف نعرے لگائے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…