ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

مزدور گھروں میں بیٹھ گئے ، تنخواہیں وہی کی وہی پرانی، آخر عوام حکومت کی نااہلی کا بوجھ مزید کب تک برداشت کریگی ؟مریم نواز پھٹ پڑیں

datetime 4  مئی‬‮  2019 |

لاہور (آن لائن) سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں عوام کو ریلیف دینے کی بجائے پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ۔ حکومت مہنگائی کر کے عوام سے ان کا جینے کا حق چھین رہی ہے ۔ ان خیالات کا اظہار مریم نواز نے ہفتہ کے روز سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر کیا ۔ انہوں نے پٹرول مہنگا کرنے کی

سفارش پر ردعمل دیتے ہوئے کہاکہ رمضان میں مہنگائی سے پسی ہوئی عوام کو ریلیف دینے کی بجائے پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا اور حکومت نے مہنگائی کر کے عوام سے ان سے جینے کا حق چھین لیا گیا ۔ مزدور گھروں میں بیٹھ گئے ہیں، تنخواہ دار طبقے کی تنخواہیں وہی کی وہی پرانی ہیں ۔ آخر عوام حکومت کی نااہلی اور نالائقی کا بوجھ مزید کب تک برداشت کرے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…