جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

مسلم لیگ (ن) پنجاب کی بھی تنظیم نو، نائب صدر اور جوائنٹ سیکرٹری کسے بنا دیا گیا؟

datetime 4  مئی‬‮  2019 |

لاہور ( این این آئی) مسلم لیگ (ن) پنجاب کی تنظیم نو کے بعد مرکزی رہنما رانا مشہود احمد خان کو (ن) لیگ پنجاب کے نائب صدر اور ملک احمد خان کو جوائنٹ سیکرٹری پنجاب مقرر کر دیا گیا ۔دوسری جانب مسلم لیگ (ن) لاہور کے جنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیر

کا کہنا ہے کہ (ن) لاہور کے تنظیمی ڈھانچے میں کوئی تبدیلی نہیں لائی گئی،صدر مسلم لیگ (ن) لاہور ملک پرویز جبکہ جنرل سیکرٹری مسلم لیگ (ن) لاہور کی ذمہ داری میرے پاس ہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مرکز و صوبائی سطح پر تنظیمی ڈھانچہ تشکیل دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…