ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

سرکاری ملازمین کے الاؤنس میں بڑے اضافے کا فیصلہ کرلیاگیا،سمری منظوری کے لئے ارسال

datetime 3  مئی‬‮  2019 |

لاہور (آن لائن) سرکاری ملازمین کے الاؤنس میں بڑے اضافے کا فیصلہ کرلیاگیا،سمری منظوری کے لئے ارسال،تفصیلات کے مطابق محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب نے صوبے بھر کے سرکاری سکولوں کے اساتذہ کو دسیتاب انچارج الاؤنس 500 روپے سے بڑھا کر پانچ ہزار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں ایک سمری منظوری کے لئے وزیر اعلیٰ پنجاب کو ارسال کر دی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ انچارج الاؤنس کی مد میں 36 ہزار اساتذہ مستفید ہو سکیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…