پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس، بڑے فیصلے کرلئے گئے

datetime 3  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(این این آئی)عسکری قیادت نے ملک میں پائیدار امن کے قیام کیلئے کوششیں جاری رکھنے اور علاقائی امن کی خاطر تمام اقدامات کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق 221 ویں کور کمانڈرز زکانفرنس جمعہ کو جی ایچ کیو میں منعقد ہوئی۔ کانفرنس کی صدارت چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کی۔

اجلاس کے دوران ابھرتے ہوئے جیو اسٹریٹجک ماحول اور آپریشنل رد الفساد پر پیش رفت سمیت ملک کی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ عسکری قیادت نے ملک میں پائیدار امن کے قیام کیلئے کوششیں جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا اور اس مقصد کیلئے علاقائی امن کیلئے تمام اقدامات کی حمایت جاری رکھنے پر اتفاق کیا اور اہم فیصلے کئے گئے۔



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…