ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

مریم نواز ،محمد صفدر کا نام ای سی ایل میں شامل کرنےکی درخواست پر عدالت نے فیصلہ سنا دیا

datetime 3  مئی‬‮  2019 |

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز اور ان کے شوہر کیپٹن (ر) محمد صفدر کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کیخلاف درخواست عدم پیروی کی بنیاد پر خارج کر دی۔درخواست مقامی وکیل نے ہائیکورٹ میں دائر کی تھی

جس میں مریم نواز اور ان کے شوہر کیپٹن (ر) محمد صفدر کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے اقدام چیلنج کیا گیا تھا ۔ درخواست میں میاں بیوی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی استدعا کی گئی تھی تاہم عدم پیروی کی بنیاد پر عدالت نے درخواست خارج کر دی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…