منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

کیا عمران خان کی حکومت 5سال تک چل پائیگی؟ صحافی کے سوال پر جانتے ہیں آصف زرداری نے کیا جواب دیا؟

datetime 29  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ملک میں نیب چلے گا یا معیشت ، دونوں ایک ساتھ نہیں چل سکتے، اگر میاں صاحب کو ضرورت ہے تو لندن چلے چائیں ، وہ کہاں جائینگے ؟اللہ سب کو صحت دے ۔ پیر کو سابق صدر آصف علی زرداری عدالت میں پیشی کے بعد واپس روانہ ہوئے تو صحافیوں نے سوالات کئے ۔ ایک سوال کے جواب میں سابق صدر آصف علی زر داری نے کہا کہ یا نیب چلے گا یا

معیشت چلے گی لیکن دونوں ایک ساتھ نہیں چل سکتے ۔ صحافی نے سوال کیا کہ کیا حکومت 5 سال پورے کریگی؟ جس پر آصف علی زر داری نے کہاکہ خدانخواستہ ۔سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کے لندن جانے سے متعلق سوال پر آصف زرداری نے کہا کہ اللہ سب کو صحت دے، اگر میاں صاحب کو ضرورت ہے تو لندن چلے جائیں، وہ کہاں جائیں گے۔مولانا فضل الرحمان کی تحریک میں شمولیت سے متعلق سابق صدر نے کوئی جواب نہیں دیا اور صرف ’انشاء اللہ‘ کہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…