ہفتہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2026 

نوازشریف کے داماد کیپٹن(ر)صفدر کا دہشتگرددں سے رابطہ! سابق لیگی رہنمانے منہ کھول دیا، حیران کن انکشافات

datetime 29  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگ کے سابق رہنما رمیش کمار نے کیپٹن (ر)صفدر پر دہشت گردوں سے ملنے کا الزام عائد کر دیا۔نجی ٹی وی پروگرام میں جب رمیش کمار سے سوال کیا گیا کہ کیپٹن (ر) صفدر آپ کے بارے میں کہتے ہیں کہ آپ کھوٹے سکے ہیں جو کسی بھی مالک کی جیب میں چلے جاتے ہیں۔جس کا جواب دیتے رمیش کمار کا کہنا تھا کہ کیپٹن (ر) صفدر کوئی بندہ ہے جس کی آپ بات کر رہے ہیں۔کیپٹن (ر) صفدر وہ بندہ ہے جس نے قادیانیوں والے مسئلے میں کسی

کو خوش کرنے کے لیے تقریر کی۔ کیپٹن (ر) صفدر کبھی کسی دہشت گرد سے ملتا ہے تو کبھی کسی دہشت گرد سے ملتا ہے۔رمیش کمار نے مزید کہا کہ میں مسلم لیگ ن کا حصہ رہا ہوں اور میں نواز شریف کی بہت عزت کرتا ہوں لیکن کیپٹن (ر) صفدر کے لیے کوئی عزت نہیں ۔واضح رہے رمیش کمار وانکوانی2013ء کےالیکشن میں (ن) لیگ کی طرف سے قومی اسمبلی کے اقلیتی رکن کے طور پر کامیاب ہوئے تھے۔بعدازاں وہ تحریک انصاف میں شامل ہو گئے تھے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…