منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

چینی قوانین غیر ملکی باشندوں کے ساتھ شادیوں کی ممانعت کرتے ہیں،پاکستانی لڑکیوں کی چینی شہریوں کی شادیوں پر چین کا شدید ردعمل، انتباہ کردیا

datetime 27  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستانی اور چینیوں کے مابین غیر قانونی شادیوں اور انسانی سمگلنگ کے معاملے پر چینی سفارتخانے نے وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ چین اور پاکستان انسانی سمگلنگ اور انسانی کی غیر قانونی خرید و فروخت کے قانون پر سختی سے عمل پیرا ہیں۔ ہفتہ کو چینی سفارتخانہ نے کہاکہ انسانی اعضاء کی خرید و فروخت کے حوالے سے رپورٹس بے بنیاد اور گمراہ کن ہیں۔ چینی سفارتخانہ نے کہاکہ چند عناصر نے دونوں ملکوں کے باشندوں کے درمیان غیر قانونی شادیوں کو کاروبار بنایا ہے۔ چینی سفارتخانہ نے کہاکہ

چین اور پاکستان کے نوجوان ان ایجنٹس کا شکار ہوئے ہیں۔ چینی سفارتخانہ نے کہاکہ چینی قوانین غیر ملکی باشندوں کے ساتھ شادیوں کی ممانعت کرتا ہے۔ چینی سفارتخانہ نے کہاکہ چینی حکومت انسانی اعضاء  کی کسی بھی شکل میں خرید و فروخت کی ممانعت کرتی ہے۔ چینی سفارتخانہ نے کہاکہ ایسی غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ انہوں نے کہاکہ چین غیر قانونی شادیاں کرانے کے خلاف کریک ڈاؤن میں پاکستانی اداروں کے ساتھ مکمل تعاون کر رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…