بدھ‬‮ ، 19 اگست‬‮ 2026 

مودی کو بتایا تھا عمران خان پٹھان ہے،جوکہے گاوہ کریگا،بھارتی وزیر اعظم سے ملکر آنیوالےاقلیتی رکن اسمبلی کا دبنگ اعلان

datetime 3  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)پاک بھارت کشیدگی پر اقلیتی رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر رمیش کمار نے کہا ہے کہ مودی کو بتایا تھا عمران خان پٹھان ہے،جوکہے گاوہ کریگا،نوازشریف کے دور میں بھی مذاکرات درست تھے اور آج بھی درست ہیں۔پاک بھارت کشیدگی پر اقلیتی رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر رمیش کمار نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم

سب پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہیں۔انہوں نے کہاکہ ملاقات کے ددوران مودی کو بتایا تھا عمران خان پٹھان ہے،جوکہے گاوہ کریگا،انہوں نے کہا کہ نوازشریف کے دور میں بھی مذاکرات درست تھے اور آج بھی درست ہیں۔ڈاکٹر رمیش کمار نے کہا کہ پاکستان کو او آئی سی کا پلیٹ فارم خالی نہیں چھوڑنا چاہیے تھا،کچھ وزرا نئے ہیں، انہیں سینئرارکان کی عزت کرنی چاہیے۔۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)


ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…