منگل‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2026 

ہم سب پاک فوج کیساتھ، محسوس نہیں کرتے ہم ہندو ہیں،شرم آرہی ہے مودی کا تعلق ہندو کمیونٹی سے ہے،بھارتی وزیر اعظم کو کھری کھری سنا دی گئیں

datetime 3  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹر کرشنا کماری نے کہا ہے کہ بھارت میں نیا راون پیدا ہواہے جس کا نام مودی ہے، مودی انسانیت کا دشمن اور ہندئووں کی بدنامی کا باعث ہے۔پاک بھارت کشیدگی پرپیپلزپارٹی کی سینٹر کرشنا کماری نے ایک انٹرویومیں کہاکہ ہم سب پاک فوج کے ساتھ ہیں، محسوس نہیں کرتے کہ ہم ہندو ہیں،شرم آرہی ہے کہ مودی کا تعلق ہندو کمیونٹی سے ہے۔انہوں نے کہا کہ

بھارت میں نیا راون پیدا ہواہے جس کا نام مودی ہے، مودی انسانیت کا دشمن اور ہندوئوں کی بدنامی کا باعث ہے۔سینٹر کرشنا کماری نے کہا کہ عالمی برادری کو بھارتی جارحیت نظر نہیں آتی۔رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر درشن کے مطابق پاکستان کی سالمیت کے لیے ایک ہیں،اگر بھارت نے چھیڑا تو اسے نہیں چھوڑیں گے،انہوں نے کہا کہ مودی کوالیکشن کرانے ہیں تو جنگ کے بجائے عوام کے پاس جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…