منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

کوئٹہ، ارمان لونی کے قتل کے حوالے سے ایم ایس سول ہسپتال کی ویڈیو کلپ ،نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا،پوسٹ مارٹم رپورٹ کب آئے گی؟ڈپٹی ایم ایس کا حیرت انگیزانکشاف

datetime 4  فروری‬‮  2019

کوئٹہ(آن لائن)سول ہسپتال کوئٹہ کے ڈپٹی ایم ایس ڈاکٹر زبیر احمد نے کہا ہے کہ ارمان لونی کے قتل کے حوالے سے ایم ایس سول ہسپتال کی ویڈیو کلپ کی تصدیق نہیں کرتا پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے میں ایک ماہ لگ سکتا ہے ایم ایس نے جو کچھ کہا ہے وہ اپنی ذاتی حیثیت سے کہا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے سول سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کے دوران ایک سوال کے جواب میں کیاپوسٹ مارٹم کی رپورٹ مراحل میں ہے پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے میں چند روز لگیں گے پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے میں ایک ماہ یا زیادہ وقت لگ سکتا ہے انہوں نے کہا کہ آپ لوگ جلدی نہ کریں یہ بڑا حساس مسئلہ ہے



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…