بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

چھ رکنی میڈیکل بورڈ نے نواز شریف کی طبی معائنہ کی رپورٹ محکمہ داخلہ کو بھجوادی

datetime 1  فروری‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)چھ رکنی میڈیکل بورڈ نے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی طبی معائنہ کی رپورٹ محکمہ داخلہ کو بھجوادی ۔ ذرائع کے مطابق میڈیکل بورڈ نے میاں نواز شریف کو دل سمیت مختلف مرض میں مبتلا ہونے کے باعث ہسپتال میں منتقل کرنے کی

سفارش کردی ۔محکمہ داخلہ پنجاب نے میاں نواز شریف کے طبی معائنہ کیلئے پی آئی سی ،آر آئی سی اور آرمڈ فورسز انسی ٹیوٹ کارڈیالوجی کے پروفیسرز پر مشتمل میڈیکل بورڈ تشکیل دیا تھا۔ ایک روز قبل بورڈ نے کوٹ لکھپت جیل میں نواز شریف کا طبی معائنہ کیا تھا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…