اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

بقایات جات کی عدم ادائیگی اور کنڈوں کے بے دریغ استعمال پر چھ گرڈ اسٹیشنوں سے بجلی کی فراہمی بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ،ہزاروں افراد بجلی سے محروم ہوجائیں گے

datetime 25  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی)پسکو نے بقایات جات کی عدم ادائیگی اور کنڈوں کے بے دریغ استعمال پر چھ گرڈ اسٹیشنوں سے بجلی کی فراہمی بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ،پشاور،بنوں ،ٹل اور بنوں کے گیارہ کے وی گرڈ اسٹشیوں سے جلد بجلی بندکردی جائے گی۔ پسکو ترجمان کے مطابق گیارہ کے وی شیخان پبی،مریم زئی پشاور،دلان ٹل،داودشاہ بنوں، جنڈولہ وانا اورعمر اڈا ٹانک

کے گیارہ فیڈرز جلد بند کئے جائیں گے ۔مذکورہ علاقوں سے کنڈے ہٹانے،میٹر لگانے اور بقایاجات کی ادائیگی تک بجلی بند رہے گی،ترجمان کے مطابق پیسکو کو ان گرڈ سٹیشنوں سے ادائیگی نہ ہونے کے برابر ہے،جبکہ کنڈوں کی بہتات اور بجلی کاغیر قانونی استعمال بھی زیادہ ہے ،ترجمان کے مطابق مزید فیڈرز کی بجلی بھی جلد بند کی جائیگی۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…