بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

اضافی موبائل فون لانے پر ڈیوٹی کیوں لی؟، چینی مسافروں کا احتجاج ،خارجی دروازے پر لیٹ گئے ،ایئرپورٹ پر حیرت انگیز صورتحال ،بات بڑھ گئی

datetime 25  جنوری‬‮  2019 |

راولپنڈی(این این آئی) نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر چینی مسافروں نے احتجاج کیا اور خارجی دروازے پر لیٹ گئے۔ جمعہ کومسافرنے بتایا کہ کسٹم حکام نے اضافی موبائل فون لانے پر ڈیوٹی کیوں لی؟ ۔ ذرائع کے مطابق چینی مسافر چھ موبائل فون لائے

چار پر انہیں 285 ڈالر ڈیوٹی ادا کرنا پڑی۔ذرائع کے مطابق چینی مسافر غیر ملکی ائر لائن سی زیڈ 6007 کے ذریعے اونچی سے اسلام آباد ائرپورٹ پہنچے۔ ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق اے ایس ایف اہلکاروں نے مسافروں کوخارجی دروازے سے ہٹادیا۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…