بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

(ن) یوتھ ونگ کاہر جمعرات نو بجے سے دو بجے تک کوٹ لکھپت جیل کے باہر موجود رہنے کا اعلان

datetime 25  جنوری‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ لاہور ڈویژن کے کارکنوں کو پارٹی قائد محمد نواز شریف سے اظہار یکجہتی کیلئے ہر جمعرات صبح نو بجے سے دوپہر دو بجے تک کوٹ لکھپت جیل کے باہر موجود رہنے کی ہدایات جاری کر دی گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ لاہور ڈویژن کا اجلاس خرم روحیل اصغر

کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں صوبائی حلقوں کے صدور اور جنرل سیکرٹریز نے شرکت کی ۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ لاہور ڈویژنز کے عہدیدار او رکارکنان پارٹی قائد محمد نواز شریف سے اظہار یکجہتی کیلئے ہر جمعرات صبح نو بجے سے دوپہر دو بجے تک کوٹ لکھپت جیل کے باہر موجود رہیں گے ۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…