اتوار‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2026 

سانحہ ساہیوال، بڑی پیش رفت،ذیشان کے بھائی اور والدہ کو صدر مملکت اور چیئرمین سینیٹ نے ملاقات کیلئے اسلام آباد طلب کرلیا

datetime 24  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد ( آن لائن) سانحہ ساہیوال میں جاں بحق ہونے والے ذیشان کے بھائی احتشام اور ان کی والدہ کو صدر مملکت اور چیئرمین سینیٹ نے ملاقات کیلئے اسلام آباد طلب کرلیا۔ذیشان کے بھائی احتشام نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان سے ڈی ایس پی ڈولفن کاشف نے رابطہ کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پولیس نے رابطہ کرکے کہا ہے کہ صدر مملکت اور چیئرمین سینیٹ

آپ اور آپ کی والدہ سے ملنا چاہتے ہیں۔ اس سلسلے میں آپ کو اسلام آباد جانا پڑے گا۔ جمعہ کی صبح آپ کو پولیس کی گاڑی میں اسلام آباد لے جایا جائے گا۔احتشام نے پولیس کی جانب سے رابطہ کیے جانے پر تحفظات کا اظہار کیا اور کہا کہ وہ اپنی والدہ کے ساتھ اسلام آباد جانے کیلئے تیار ہیں لیکن اگر انہیں کچھ ہوا تو اس کی ذمہ دار موجودہ حکومت ہوگی۔



کالم



مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)


بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…