پیر‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2026 

تحریک انصاف اور ق لیگ میں اختلافات میں شدت ،چوہدری پرویز الٰہی کا انتہائی اقدام،اجلاس چھو ڑ کرچلے گئے‎

datetime 24  جنوری‬‮  2019 |

لاہور (آن لائن) پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ق) میں دوریاں کم نہ ہو سکیں۔ سپیکر کی رولنگ نظر انداز کرنے پر چودھری پرویز الٰہی حکومت سے پھر ناراض ہو گئے۔ سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی اجلاس چھوڑ کر اسلام آباد چلے گئے۔ سپیکر چودھری پرویز الٰہی نے حکومت کو سانحہ ساہیوال پر جے آئی ٹی رپورٹ پر میڈیا سے

قبل اراکین کو بریفنگ دینے کی رولنگ دی تھی۔ حکومت نے گزشتہ روز سپیکر کی رولنگ کے برخلاف میڈیا کو اراکین اسمبلی سے قبل ہی رولنگ دی تھی۔ ذرائع کے مطابق چوہدری برادران کی جلد وزیراعظم سے ملاقات کا امکان ہے۔ ملاقات میں دونوں پارٹیوں میں تعلقات کار زیر غور آئیں گے جبکہ مسلم لیگ( ق) اپنے تحفظات کااظہار وزیراعظم سے کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)


جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…