پیر‬‮ ، 03 مارچ‬‮ 2025 

’’پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کا اکٹھا ہونا بریکنگ نیوز نہیں‘‘ دونوں جماعتیں ایک ٗ پالیسیاں اور سیاسی اہداف یکساں ہیں ،بڑاالزام لگ گیا

datetime 17  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل فیصل جاوید نے کہا ہے کہ پی پی پی اور (ن) لیگ کا اکٹھا ہونا بریکنگ نیوز نہیں ہے ٗدونوں جماعتیں ایک ہیں ٗ پالیسیاں اور سیاسی اہداف یکساں ہیں ۔ جمعرات کو ایک بیان میں سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ پی پی پی اور (ن) لیگ کا اکھٹا ہونا بریکنگ نیوز نہیں ، یہ پہلے سے اکھٹے ہیں۔سینٹر فیصل جاوید نے کہاکہ

دونوں جماعتیں ایک ہیں۔سینٹر فیصل جاوید نے کہا کہ انکی پالیسیاں انکے سیاسی اہداف یکساں ہیں۔ سینٹر فیصل جاوید نے کہاکہ مقابلہ ہے تو کرپشن، منی لانڈرنگ اور قوم کو لوٹنے میں۔ سینٹر فیصل جاوید نے کہا کہ دونوں کی جائیدادیں باہر دونوں کے مفادات باہر ہیں۔ سینٹر فیصل جاوید نے کہاکہ دونوں ہمیشہ اپنی کرپشن بچانے کے لیے یکجا ہوتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم


میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…