بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

تبدیلی آئی نہیں تبدیلی آگئی۔۔۔!!! پاکستان کے کس ائیرپورٹ پر اب شراب اور بیئر بھی مل سکے گی؟ این او سی جاری کردیا گیا

datetime 17  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک نجی کمپنی کو لاہور ائیرپورٹ پر شراب اور بئیر مہیا کرنے کی اجازت مل گئی۔پولیس ،محکمہ ایکسائز اور ضلعی انتظامیہ نے این او سی بھی جاری کر دیا۔میڈیا رپورٹس  کے مطابق یونیکون کمپنی نے رائل سوئس انٹرنیشنل کے نام سے لائسنس مانگا تھا۔جس کے بعد محکمہ ایکسائز نے ایل 2 لائسنس کے لیے سمری وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو بھجوا دی تھی۔تاہم ابھی تک سمری کو

منظوری نہیں مل سکی۔وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے سمری منظور کئیے جانے کے بعد لاہور ائیر پورٹ پر شراب اور بئیر مل سکے گی۔دوسری جانب ایکسائز،سول ڈیفنس ،پولیس اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے این او سی بھی جاری کر دیا گیا ہے۔حتمی نوٹیفیکیشن ڈی جی ایکسائز کی جانب سے جاری کیا جائے گا جس کے بعد پرمٹ ہولڈر،غیر مسلم شہری اور غیرملکیوں کو لاہور ائیرپورٹ پر شراب مل پائے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…