جمعرات‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2026 

وزیر اعظم کی بہن کی دبئی میں جائیداد پر جرمانہ اور ٹیکس کے معاملے کا ڈراپ سین،علیمہ خان نے بڑی رقم قومی خزانے میں جمع کروادی

datetime 15  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان نے جرمانے کی 25 فیصد رقم 73 لاکھ روپے جمع کرا دئیے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ذرائع کے مطابق علیمہ خان نے باقی رقم 4 قسطوں میں جمع کرانے کے لیے درخواست دے دی۔

نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ علیمہ خان نے درخواست میں اپیل کرنے کا حق بھی مانگا ہے، ایف بی آر سے فیصلہ آنے کے بعد علیمہ خان عدالت سے رجوع کریں گی۔واضح رہے کہ وزیر اعظم کی بہن علیمہ خان کو دبئی کی جائیداد پر جرمانہ اور ٹیکس عائد کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…