منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

شادی ایکٹ میں ترمیم، لڑکی کیلئے عمر 16سال سے بڑھا کر کتنی کردی گئی؟

datetime 15  جنوری‬‮  2019 |

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے صوبے میں شادی ایکٹ میں ترمیم لانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں محکمہ بلدیات پنجاب نے ایک سمری منظوری کے لئے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو بھیج دی ہے جس میں تجویز پیش کی گئی ہے کہ شادی ایکٹ میں ترمیم کے تحت لڑکی کی شادی کی عمر 16 سال کی بجائے 18 سال کر دی جائے۔ عمر بڑھانے سے شادی شدہ خواتین کے بہت سے مسائل حل ہو سکیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…