منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے ممبران اسمبلی کو نوازنے کا فیصلہ،ہر رکن کو کتنے کروڑ روپے دیئے جائیں گے؟ حیرت انگیز فیصلہ کرلیاگیا

datetime 14  جنوری‬‮  2019 |

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں پاکستان تحریک انصاف کے اراکین پنجاب اسمبلی کو دس کروڑ روپے کی فی ایم پی اے دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس حوالے سے باقاعدہ سمری تیار کر لی گئی ہے۔ جسے آئندہ ہفتے ہونے والے پنجاب کی صوبائی کابینہ کے

اجلاس میں منظوری کے لئے پیش کیا جائے گا۔ جس کی منظوری ہوتے ہی پی ٹی آئی کے تمام ایم پی ایز کو دس دس کروڑ روپے کی رقم ادا کر دی جائے گی۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ اس حوالے سے جو سمری تیار کی گئی ہے اس میں پی اینڈ ڈی تجاویز کو شامل کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…