ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

اسلامیات پڑھانے کیلئے 5فیصد کوٹا غیر مسلم اساتزہ کیلئے مختص ،قادیانیت نوازی حکومت کو لے ڈوبے گی ،انتباہ کردیاگیا

datetime 14  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) ورلڈ پاسبان ختم نبوت کے رہنماؤں پیر سلمان منیر ، مولانا محمد الیاس چنیوٹی ، علامہ محمد ممتاز اعوان ، مولانا عبدالشکور حقانی ، حافظ شعیب الرحمن ، مولانا محمد حنیف حقانی ،مولانا محمد اسلم ندیم اور حافظ محمد یعقوب شاہ نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں حکومت کی بدترین قادیانیت نوازی پر شدید احتجاج کرتے ہوئے کہاہے کہ

قادیانیت نوازی موجودہ حکومت کو لے ڈوبے گی اسلامیات پڑھانے کیلئے 5فیصد کوٹا غیر مسلم اساتزہ کیلئے مختص کرنے کے مجوزہ اعلان سے تعلیمی اداروں میں قادیانیت کی ارتدادی سرگرمیاں بڑھ چکی ہیں اور قادیانی تعلیمی اداروں میں اعلانیہ ختم نبوت کا انکار کررہے ہیں جس کا واضع ثبوت گزشتہ روز کراچی کے ایک سرکاری کالج میں قادیانی ٹیچر کا کلاس میں واضع طور پریہ کہنہ کہ نبوت کا سلسلہ جاری ہے ختم نہیں ہواجس پر طلبہ مشتعل ہوگئے اور کلاس ختم کرنا پڑی ایسا اقدام ملک کے اندر کسی بڑی دینی تحریک کا سبب بن سکتا ہے کیونکہ ماضی میں قادیانیوں کی ایسی ہی ناپاک سرگرمیوں سے دینی تحریک ہائے تحفظ ختم نبوت کو جنم دیا اسلام و ملک دشمن قادیانی پاکستان کے حالات خراب کرنے پر تلے ہیں اور یہ ناپاک حرکت بھی اسی ہی سازش کی کڑی ہے جس کا سخت نوٹس نہ لیا گیا تو غیور اسلامیان پاکستان سڑکوں پر نکل آئیں گے اور پھر حالات کے ابتر ہونے کی تمام تر ذمہ داری قادیانیت نواز حکومت پر ہی عائد ہوگی ۔  ورلڈ پاسبان ختم نبوت کے رہنماؤں پیر سلمان منیر ، مولانا محمد الیاس چنیوٹی ، علامہ محمد ممتاز اعوان ، مولانا عبدالشکور حقانی ، حافظ شعیب الرحمن ، مولانا محمد حنیف حقانی ،مولانا محمد اسلم ندیم اور حافظ محمد یعقوب شاہ نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں حکومت کی بدترین قادیانیت نوازی پر شدید احتجاج کرتے ہوئے کہاہے کہ قادیانیت نوازی موجودہ حکومت کو لے ڈوبے گی

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…