منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

بچے کیلئے دوائی کیوں مانگی؟کراچی میں لرزہ خیز واقعہ،دو روز قبل لڑکی کی خودکشی قرار دیا گیاواقعہ قتل کی واردات نکلی،افسوسناک انکشافات

datetime 14  جنوری‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے زمان ٹاون میں دو روز قبل لڑکی کی خودکشی قرار دیا گیا واقعہ قتل کی واردات نکلی ۔علاقہ پولیس کا کہنا ہے کہ عریشہ کو اس کے شوہر نے بچے کی دوائی مانگنے پر قتل کر دیا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ قتل کی اس واردت میں عریشہ کی نند شہناز

اور دیور اعظم بھی ملوث تھا۔ملزمان نے عریشہ کو قتل کرنے کے بعد واقعے کو خودکشی کا رنگ دینے کی کوشش کی تھی۔پولیس نے عریشہ کے شوہر ناظم کو گرفتار کر لیا ہے، جس سے تفتیش کی جارہی ہے جبکہ دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس کارروائی کر رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…