جمعہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2025 

پنجاب پولیس کا کمال، سال 2018میں بجلی ٹیلی فون بلز کی مد میں 1ارب سے زائد اُ ڑ گئے، کار کردگی زیرو

datetime 6  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد(آئی این پی)پنجاب پولیس کا کمال سال 2018میں فیصل آبا دسمیت پنجاب میں بجلی ٹیلی فون بلز کی مد میں 1ارب سے زائد اُ ڑ گئے کار کردگی زیروآئی جی پنجاب پو لیس نے سر پکڑ لیا تمام یوٹیلٹی بلز کا ازسر نو جا ئزاہ لینے کے کیے ریجنل پو لیس افسران کو مراسلہ جاری کر دیا فضول خرچی میں لا ہور سب سے آگے ایڈیشنل آئی جی فنا نس کی آئی جی پنجاب پولیس کو رپورٹ

تفصیل کے مطا بق پنجاب پو لیس فیصل آباد سمیت صوبہ میں یوٹیلٹی بلز کی مد میں ایک ارب سے زائد کی رقم فضول خرچی میں ہضم کر گئے کارکردگی نہ ہو نے کے برابر رہی لاہور سر فہرست رہا لا ہور میں پولیس کے زیر استعمال 728بجلی کے کنکشن بجلی کے بلز کی مد میں 5کروڑرو پے ادا کیے 178ٹیلی فون کے کنکشن بلز می مد میں2کروڑ 50لاکھ رو پے ادا کیے فیصل آباد دوسرے نمبر پر رہا ذرائع نے بتا یا کہ آئی جی پنجاب پو لیس نے صو بہ بھر کے ریجنل پو لیس آفسران کو لکھے گئے مرا سلہ میں کہا ہے گز شتہ سال کے ادا کیے گئے یو ٹیلٹی بلز کا از سر نو جا ئزہ لیا جا ئے اور ضرورت سے زا ئد اخراجات کر نے والوں کی رپورٹ مرتب کر کے آئی جی آفس کو بھجوا ئی جا ئے رپورٹ میں واضع کیا جا ئے کہ پو لیس کی کارکر دگی پر تا حال سوا لیہ نشان ہے اوریو ٹیلٹی بلز کی مد میں اخراجات 1ارب سے زائد ہیں کار کردگی زیرو ہے بجلی اور ٹیلی فون کا فضول استعما ل کیوں اور کہاں کہاں ہوا کیوں نا ایسے پو لیس اسٹیشن کے ذمہ داروں کے خلاف سخت قا نونی کار وا ئی کی جا ئے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



7مئی 2025ء


پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…